wXO3v0dmyuGVMp5agt_zycwUflg Trusted ptc sites and top ptc sites list: trusted ptc sites in urdu

trusted ptc sites in urdu

ClixSense


instantShift - The Freelancer’s Guide to Payment Options


• Browser Toolbar With Instant Notification of New Ads Available
• Earn Up To $0.02 Per Click and Up To $0.008 Per Referral Click
• Earn Even More With Our Affiliate Program
• Payments Via Check, Alertpay and PayPal
• Win Daily Prizes Up To $5.00
• Unlimited Direct Referrals
• Guaranteed Ads Daily



کلکس سنس اب تک کی سب سے بہتریں اور اعتبار والی پےٹوکلک ویب ساٴیٹ ہے۔جس کے زریعےآپ 5ڈالر ایک دن کے کما سکتے ہیں۔اور وہ بھی صرف تھوڑی دیر ایک آسان سا کام کر کے۔آپ کو اس ویب ساٴیٹ پر دیگرمختلف ساٴیٹ کے لنکس یا اشتہار کو اپنے براوزر پرچند سیکنڈ کے لےٴ چلانا ہوتا ہے۔جس میں بمشکل 5 منٹ لگتے ہیں۔آپ کو ایک سایٹ وزٹ کرنے کے   0.02ڈالر ملتےہیں۔ اگر آپ یہ ویب ساٴیٹ اپنے کسی دوسرے دوست کو اپنے دیے گےٴایک خاص ریفرل لنک سے جواین کرواتے ہیں۔تو آپ کا دوست جتنے ویب ساٴیٹ وزٹ کرے گا اس کی کمیشن 0.01ڈالرایک وزٹ شرہ سے آپ کو بھی ملے گی۔مطلب جتنے زیادہ ریفرل ہوں گے اتنے زیادہ آپ ڈالر کما سکتے ہیں۔سب سے زیادہ اس سایٹ پر بھروسے والی بات یہ ہے کے اس ویب ساٴیٹ کو جواٴین کرنے کی کوٴیی فیس نہی ہے۔اس لیےٴآپ کے دوست بھی اس ویب ساٴیٹ کو آسانی سے جواین کریں گے۔اس ویب ساٴیٹ پر مختلف طرح کےآسان کام بھی دیے جاتے ہیں۔جن کے زریعے آپ اپنی کماٴیی میں بہت زیادہ اضافہ کر سکتے ہیں۔اس ویب ساٴیٹ میں شروع میں آپ کو کماٴیی کم لگے گی پر اگر آپ کے 100 دوست اس سایٹ کو جواین کر لیں تو آپ آسانی سے 3 ڈالر روز کے بنا سکتے ہیں۔اس لیے اتنی ایورج روز کی بنانے کے لیے تھوڑی محنت تو کرنی پڑے گی سب صبر اور دھیان کی بات ہے۔ سایٹ کو جواین کرنے ک لیے یہاں کلک کریں۔
یا
  دیےٴ گےٴ بینر پر کلک کریں۔
اگر آپ اپنا اکاٴونٹ پریمیم اکاٴنٹ پر اپگریڈ کروا لیتے ہیں تو آپ کی کماٴیی دوگنی ہو جاتی ہے اور آپ کو زیادہ ویب سایٹ وزٹ کرنے کو ملتی ہیں۔
سب سے ضروری سوال
اس سایٹ سے اپنے پیسے کیسے نکلوا سکتے ہیں تو اس کے کافی طریقے ہیں۔جیسے بنک چیک کے زریعے اور الرٹ پے کے زریعے۔بنک چیک پیمنٹ ریکوسٹ کے لیے آپ کے اکاٴونٹ میں 100ڈالر ہونے چایہے۔اور الرٹ پے میں آپ کے پاس کلکس سنس سایٹ پر 10ڈالر ہونے چایے۔
الرٹ پے پر اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
یا دیےٴ گےٴ بینر پر کلک کریں۔